bc147e45 d37c 4bbe 828c c5b7ca1e4041

بٹگرام میں ریسکیو اہلکاروں کو مقامی تیراکوں نے ڈوبنے سے بچا لیا

ویب ڈیسک(بٹگرام)تھاکوٹ کے مقام دریائے سندھ میں ریسکیو اہلکار کشتی سمیت ڈوب گئے مقامی تیراکوں نے بچا لیا۔ریسکیو 1122 کے اہلکاران درئے سندھ میں تربیتی مشق کررہے تھے کہ انکی کشتی ڈوب گئی۔باخبر ذرائع کے مطابقتھاکوٹ کے مقامی تیراکوں نے اپنی جان پر کھیل کر ریسکیو اہلکاروں کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی