isb protest

تھانہ سیکرٹریٹ میں برطرف ملازمین کی جانب سے احتجاج کا مقدمہ درج کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کے احتجاج کا معاملہ، تھانہ سیکرٹریٹ میں برطرف ملازمین کی جانب سے احتجاج کا مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر کے مطابق برطرف ملازمین نے نعرے بازی روڈ بلاک کیا اور کارسرکار میں مداخلت کی، مقدمہ ریڈیو پاکستان کے 20 برطرف ملازمین کے خلاف درج کیا گیا، گزشتہ رات ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں تھیں۔

مزید پڑھیں:  نوشکی واقعہ:حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی،4مشتبہ افراد گرفتار