251a9b72 9699 452f 8603 41e72fe444bf

جنوبی وزیرستان سے پنجاب سمگل کرنے والی چلغوزے سے بھری پک اپ پکڑی گئی

ویب ڈیسک (ٹانک): ٹانک سب ڈویژن جنڈولہ خرگی کے مقام پر محکمہ جنگلات کی کاروائی، فارسٹ آفیسر سخی جان کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان سے پنجاب سمگل کرنے والی چلغوزے سے بھری پک اپ پکڑی گئی، جن کی کل مالیت کروڑوں میں بتائ جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی