download 2 44

پمزہسپتال کے مختلف شعبوں کے 61 ڈاکٹرز کورونا کے شکار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا کی دوسری لہر نے طبی ماہرین پر حملے شروع کردئیے، ڈاکٹرز کی بڑی تعداد کورونا سے متاثر ہونا شروع ، پمزذرائع کے مطابق پمزہسپتال کے مختلف شعبوں کے 61 ڈاکٹرز کورونا کے شکار، جنرل سرجری کے 9 ڈاکٹر کورونا کا شکار، گیسٹرو شعبے کے 6 اور آرتھوپیڈک ڈپارٹمنٹ کے 2 ڈاکٹرز کورونا کے شکار، شعبہ امراض قلب کے 5 ڈاکٹرز اور بچوں کے ہسپتال میں 7 ڈاکٹرز کورونا کا شکار، پمز ہسپتال کے کینسر وارڈ کے 7 ڈاکٹرز کورونا کا شکارہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت