افغان سپیکرکا دورے پاکستان کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استقبال کر رہے ہیں

ویب ڈیسک(اسلام آباد)افغان وولوسی جرگہ ایوان نمائندگان کے سپیکر میر رحمان رحمانی کی چھ روزہ سرکاری دورے پر اسلام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آمد۔17 رکنی پارلیمانی وفد بھی افغان اسپیکر کے ہمراہ موجود ہیں ۔افغان سپیکر کا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔اسپیکرقومی اسد قیصر نے افغان اسپیکر کے کا استقبال کیا۔استقبال کے موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلی افسران بھی موجودتھے۔