امریکی صدر نے بھارت کودنیاکا آلودہ ترین ملک قراردے دیا

ویب ڈیسک: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کودنیاکا آلودہ ترین ممالک میں سے ایک قراردیاہے۔

امریکی صدر نے یہ بات آخری صدارتی مباحثے میں ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہی۔