ایبٹ آبادایوب میڈیکل کمپلیکس کے سٹاف کا آج چوتھے روزبھی ہڑتال جاری

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایوب میڈیکل کمپلیکس میں آج چوتھے روز بھی ڈاکٹرز ،نرسنگ سٹاف پیرا میڈیکس کی ہڑتال جاری ہے۔ او پی ڈی بند آ پریشن تھیٹر لیباٹری بھی بند ۔ڈاکٹرز پیرا میڈیکس اور نرسنگ سٹاف اور کلاس فور کے احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں ۔ایبٹ آباد گرینڈ ہیلتھ الاینس نے ڈاکٹر اور سیکورٹی اہلکار کی بحالی کا مطالبہ کیا ۔ ہڑتال کے باعث درجنوں آپریشن منسوخ کر دئے گئے ،جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔گرینڈ ہیلتھ الاینس کے مطابق بورڈ آف گورنرز اور انتظامیہ کا ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی برطرفی تک احتجا جی مظاہرہ جاری ر ہے گا ۔