بالاکوٹ کے ڈی اے کے اہلکاروں پر رشوت لینے اور زمینوں پر قبضہ کا الزام

ویب ڈیسک(بالاکوٹ):بالاکوٹ کے ڈی اے کے اہلکاروں پر رشوت لینے اور زمینوں پر قبضہ کا الزام، بالاکوٹ کے ڈی اے کو ختم کرکے ناران کو ٹی ایم اے کے حوالے کرنے کا مطالبہ، محمد انور کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ کے ڈی اے بااثر افراد اور خفیہ ہاتھوں میں کھیل کر عوام کو نقصان پہنچا رہا ہے، بالاکوٹ پرامن احتجاج پر عمل درآمد نہ کیا تو اگلا احتجاج سخت ہوگا، بالاکوٹ ناران میں کے ڈی اے کو کسی بھی صورت بدمعاشی نہیں کرنے دیں گئے،مقررین کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ ناران کے مقامی افراد پر جھوٹے مقدمات درج کئیے جا رہے ہیں۔