جامعہ پشاور کے کلاس فور ملازمین کا اسمبلی چوک میں احتجاج

ویب ڈیسک(پشاور):جامعہ پشاور کے کلاس فور ملازمین کا اسمبلی چوک میں احتجاج۔ ملازمین کا یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں لاگو 2016 ایکٹ کو ختم کیا جائے۔ کنٹریکٹ ملازمین کو پرمنٹ کرنے کی بجائے یونیورسٹی سے فارغ کر دیا گیا۔ 4 ماہ کی تنخواہ بھی ابھی تک نہیں دی گئی۔ ایک ماہ سے یونیورسٹی میں پر امن دھرنا دے رہے ہیں۔ اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو اسلام آباد کا روخ کرئے گے، مظاہرین کی دھمکی۔