حکومت کا ایجنڈا حق کی آواز دبانا ہیں. امیر مقام

ویب ڈیسک(صوابی):مسلم لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کا صوابی ورکرز کنونشن سے خطاب، آج کنونشن میں صوابی کے عوام نے ثابت کیا آپنے قائد کے ساتھ جو محبت ہیں،نیازی کی حکومت میں جو کچھ ہو رہا ھم یہ عذاب ساتھ سال سے دیکھ رہے ہیں اورملک ڈھائی سال سے، ان کے پاس کو ایجنڈا نہیں تاریخ کی سیاہ ترین حکومت ہے، ان کا ایجنڈا حق کی آواز دبانا ہیں، ان کے پاس جھوٹ اور یو ٹرن کے علاوہ کوئی اور ایجنڈا نہیں ہے، عمران خان کو اس کا گولڈ مڈل ملنا چاہیے، نوازشریف نے ملک ایٹمی طاقت بنایا موٹرے وئے بنائے ملک میں دھشت گردی کا خاتمہ کیا، نوازشریف شہباز شریف کی ٹیم نے ملک کو ترقی کے لیا بہت کچھ کیا یہ ان کا جرم ہیں، اسحاق ڈار نے ملک کو معاشی طور مضبوط کا یہ اسکا جرم ہیں اور اسکے گھر کو یتیم خانہ بنایا گیا، میں ملک کی خدمت کی میری بیس سال بیٹے کو جیل میں ڈالا گیا، ھم اس دبنے والے نہیں ہے، عوام پر مہنگائی کا طوفان مسلط کیا پاکستان کو جس طرف نیازی کر جا رہا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے، آج اگر پی ڈی ایم بنی ہیں یہ پی ڈی ایم کی ذمہ داری نہیں پاکستان کے بائیس کروڑ عوام اور ادروں کی ذمہ داری ہیں، عمران نیازی ملک کے لئے سیکورٹی رسک ہیں، کراچی میں مریم نواز و کیپٹن صفدر کے ساتھ جو ہوا اسکی بھرپؤر مذمت کرتے ہیں۔