وانا بازار میں فائرنگ۔اے ایس آئی سمیت 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)وانا بازار سٹی تھانہ کے حدود میں فائرنگ کے 2مختلف واقعیات کے نتیجے میں 2افراد قتل ہو گئے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وجہ قتل ذاتی دشمنی بتائی گئی ہے۔قتل ہونیوالے میں پولیس اے ایس آئی شامل ہے۔پولیس واقعہ کے تحقیقات کررہی ہے۔