ٹانک میں فائرنگ سے سے خواتین سمیت 5 افراد قتل

ویب ڈیسک (ٹانک):پولیس کے مطابق تھانہ ملازئی کے علاقے حسن خیل میں فائرنگ سے خواتین سمیت 5 افراد قتل، فائرنگ سے عطإ اللہ نامی ملزم اشتہاری ماں،بیوی اور بہن سمیت قتل، فائرنگ سے مخالف او دین کا بیٹا بھی مارا گیا، فائرنگ چچازاد بھائیوں کے درمیان ہوئی۔