Coronavirus1 1

دنیا بھرمیں کوروناکی دوسری لہرجاری۔4لاکھ71ہزار نئے کیسزرپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوبا کی دوسری لہر۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے د وران ریکارڈ4لاکھ71ہزارسے زیادہ نئے کیسزکی تصدیق ہوگئی۔متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد4کروڑ19لاکھ 63ہزار سے زائد ہوگئی۔11 لاکھ42ہزارسے زیادہ اموات۔امریکہ میں اب تک 2 لاکھ 28ہزار ،جبکہ بھارت میں 1 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ڈاکٹرزکے مطابقموسم سرما میں امریکہ کو کورونا وائرس کے باعث بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہے، اسد قیصر