l 657588 053942 updates

سپریم کورٹ میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت 27اکتوبر کو ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سپریم کورٹ میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقررجسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا،کیس کی سماعت 27 اکتوبر کو ہو گی۔ عدالت نے پراسیکوٹر جنرل نیب سمیت فریقن کو نوٹس جاری کر دیئے ۔چیئرمین نیب کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی ۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان