1959885 lawyersprotestjudgeskidnaponlinexx 1556262030

ضابطہ دیوانی میں ترامیم کا معاملہ۔بار کونسل کااحتجا ج آج ساتویں روز بھی جاری

ویب ڈیسک( پشاو ر)ضابطہ دیوانی میں ترامیم کے خلاف وکلاء کا احتجا ج آج ساتویں روز میں د اخل ہوگیاہے۔ہر تال کے با عث مقدما ت میں پیش رفت بری طرح متاثر۔با ئیکاٹ کے باعث عدالتی امور ٹھپ ہوکر رے گئے ہیں۔ بار کو نسل کا کہناہے کہ حکومت ترامیم واپس میں ٹال مٹول سے کا م کر رہی ہے ۔حکو مت وکلا ء کے مسائل حل کر نے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ وکلاء کی ہر تال پہلے 21اکتوبر تک تھی،تاہم اس میں 27اکتو بر تک توسیع کر دی گی ہے۔مقد مات کی سماعت نے ہو نے کی وجہ سے زیرا لتو اء کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاورہائیکورٹ،مرادسعید ودیگرکےکاغذات منظوری کیخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹس جاری