nadra

نادرا اور خیبر پختونخواہ حکومت کے اشتراک سے صوبہ بھر میں صحت سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور):نادرا اور خیبر پختونخواہ حکومت کے اشتراک سے صوبہ بھر میں صحت سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، چیئرمین نادرا عثمان مبین اور سیکریٹری ہیلتھ نے یادداشت پر دستخط کیئے، یہ پروگرام عوام کو یکساں نظام صحت فراہم کرنے کے وزیراعظم کے وژن کا عکاس ہے، اس سہولت سے صوبے کے تمام رہائشی براہ راست مستفید ہونگے، یکم نومبر سے ضلع سوات ، مالاکنڈ، اپر و لوئر دیر اور چترال میں باضابطہ آغاز ہو گا،
صوبے کے باقی اضلاع میں بہت جلد مرحلہ وار آغاز کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل