بنوں آللہ چوک میں تعمیراللہ کے نام کی لوگو مسمار

ویب ڈیسک(بنوں ) تھانہ صدر کے سامنے آللہ چوک میں تعمیر اللہ کے نام سے لوگو مسمارکر دیا گیا ہے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کی جگہ جدید طرز کی خوبصورت اللہ نام کی لوگو بنا رہے ہیں۔ عوام کی ٹیکس کے پیسوں کا بے دردی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ لاکھوں روپے کی لاگت سے بنوں میں جگہ جگہ پر تعمیر کئے جانے والے لوگو مسمار کئے گئے ہیں۔ مہنگائی ہماری چینخیں نکلوا رہی ہے لیکن حکومت عوام کے دریغ استعمال کرنے لگی۔ مقامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بار بار تعمیرات پھر مسماری سے تنگ آ چکے ہیں۔