جیو نیوز کے لاپتہ صحافی علی عمران اپنی والدہ کے گھر پنہچ گئے

ویب ڈیسک :جیو نیوز کے لاپتہ صحافی علی عمران کا اپنی اہلیہ سے فون پر رابطہ، میں اپنی والدہ کے گھر گھر پنہچ گیا ہوں ۔ صحافی علی عمران کا اپنی اہلیہ کو ٹیلی فون ہر آگاہ کر دیا، جیو نیوز کے سینئر صحافی علی عمران 22 گھنٹے سے لاپتہ تھے ۔