ملاکنڈ بٹ خیلہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (ملاکنڈ): ملاکنڈ بٹ خیلہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوا، لیوی ذرائع کے مطابق نعش کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، مقتول کی شناخت بختور سید ساکن خار کے نام سے ہوئی۔