وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، ذرائع کے مطابق ‏وزیراعظم عمران خان چاپری میں منی ڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم ’’خٹک بیلٹ‘‘میں صاف پانی کے پہلے منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیراعظم عمران خان کیڈٹ کالج میں مقامی لوگوں سے خطاب بھی کریں گے، وزیراعظم عمران خان نمل یونیوسٹی میانوالی میں تقریب میں شریک ہوں گے۔