وفاقی حکومت نے صحافی علی عمران کے لاپتہ ہو نے کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی حکومت نے صحافی علی عمران کے لاپتہ ہو نے کا نوٹس لے لیاہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ نے آئی جی سندھ سے رابطہ کیا ۔

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی کو تلاش کرنے میں وفاق کی جانب سے ہر طرح کے تعاون کی پیشکش کی ۔