2e7a055929339abe93af110b815e9e82

جمرود کے ٹیڈی بازار میں موٹرسائیکل حادثہ

ویب ڈیسک (جمرود): ٹیڈی بازار موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آیا،ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاوید اور ایک راہگیر لڑکا شدید زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگلنگ ناکام، بھاری اسلحہ برآمد