IMG 20191125 WA0022

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج فرانٹئیرکورے زیراہتمام کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذید

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): سابقہ قبائلی آیف آرعلاقہ درزندہ میں پاک فوج فرانٹئیرکورساوتھ ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذید ہوا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹورنمنٹ میں 16ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی IGFC ساوتھ میجرجنرل عمربشیرنے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس ٹورنمنٹ کا مقصد درزندہ کے عوام میں آمن کا فروغ اور ان کا اعتماد بحال کرنا مقصود تھا، IGFC ساوتھ کا کہنا تھا کہ درزندہ میں ترقیاتی کام شروع کرینگے، جس علاقہ مکین مستفید ہونگے، اس موقع پر قبائلی مشران پاک آرمی آفسران سول انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان، دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ