pic 1533906188

عید میلاد النبی کے موقع پر اسلامیہ کالج پشاور کو تین دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): عید میلاد النبی کے موقع پر اسلامیہ کالج پشاور کو تین دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہاعلامیہ جاری کردیا گیا. اسلامیہ کالج اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی 26 سے 29 تک بند رہیں گے، ادارے کے زیر اہتمام امتحانات اور انٹرویوز شیڈول کے مطابق جاری ہوں گے، ذرائع کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو طلبہ کے درمیان لڑائی کے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ روز کالج کے کنٹین میں دو تنظیموں کے درمیان لڑائی اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی