2277606 1448616860

ٹل گورنمنٹ سکول کے 6 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

ویب ڈیسک(ٹل) طورہ وڑی میں گورنمنٹ سکول کے 6 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔جی ایم ایس طورہ وڑی میں 4 جبکہ جی پی ایس طورہ وڑی سکول کے 2 طلباء کے رزلٹس پازیٹیو آگئے۔ طلباء کو 14 روز چھٹی دیکر اپنے اپنے گھروں میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ‏شانگلہ، چینی باشندوں کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، 6 افراد جاں بحق