قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع۔ تمام ٹیمیں کامیابی کیلئے پرعزم

ویب ڈیسک : قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے، ٹائٹل کے حصول کیلئے 6 ٹیمیں 31 میچوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی، پہلے 3 مراحل بالترتیب نیشنل سٹیڈیم کراچی، نیشنل بنک آف پاکستان سپورٹس کملیکس کراچی میں ہوں گے، آج 3 میچ کیلئے جائیں گے، سندھ کا مقابلہ سنٹرل پنجاب، بلوچستان کا خبیر پختونخوا جبکہ ناردرن کا سدرن پنجاب سے ہوگا۔