download 6 7

سینیٹر شبلی فراز کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خطاب پر ردعمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خطاب پر ردعمل،
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کے نیب زدگان اورنج ٹرین کے خودساختہ افتتاح پر دراصل قومی خزانے کی لوٹ مار اور عوامی وسائل کھانے کا جشن منا رہے ہیں، مہنگے منصوبوں کا بوجھ عوام کو اٹھانا پڑتا ہے، مہنگائی اور معاشی تباہی ہوتی ہے، پشیمانی، ندامت اور معافی کے بجائے جشن منا کر ڈھٹائی کا ثبوت دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک