n00741035 b

صوابی میں سلیم خان کگلیچ بانڈہ نہر میں بچی ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں سلیم خان کگلیچ بانڈہ نہر میں بچی ڈوب گئی، ڈوبنے والے بچی کا نام اریبہ عمر 2 سال ولد گوہر علی سکنہ کگلیچ ہے، ریسکیو 1122کے غوطہ خواروں نے بچی کی نعش کو نہر سے نکال لیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم