773427 1273710 motorcycle accident updates

مردان روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر سے 75 سالہ سائیکل سوار جاں بحق

ویب ڈیسک (کاٹلنگ):کاٹلنگ مردان روڈ جبر ثواب کورونہ میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار 75 سالہ نصراللہ جاں بحق، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی.

مزید پڑھیں:  بنوں: پرچہ آؤٹ کرنے والاامتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد گرفتار