10701924 10153337970562565 1073714028020286192 n

ملاکنڈ درگئ میں ٹرک حادثہ میں 1 شخص جاں بحق۔ 42 زخمی

ویب ڈیسک (مالاکنڈ): ملاکنڈ درگئ کے علاقہ تورپل میں ٹرک کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں موسم کے باعث نقل مکانی کرنے والے کالام کے ایک ہی خاندان کے 45 افراد سوار تھے، حادثہ میں 14 سالہ بچہ عمیرجاں بحق ہوا، جبکہ 42 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو اہلکاروں اور علاقے کے عوام نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال درگئی منتقل کیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا