download 1 83

میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوئے، پولیس کے مطابق رسول رخمان عرف پتاق ولد شیرین گائی گاوں خوزیائی کو نامعلوم افراد نے اغواء کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگلنگ ناکام، بھاری اسلحہ برآمد