download 5 7

پشاور بی آر ٹی بس حیات آباد کے قریب خراب

ویب ڈیسک (پشاور): 38 دن آرام کے بعد پشاور بی آرٹی بس حیات آباد کے قریب خراب ہوگئی، بی آرٹی بس نے چلتے چلتے روک گئی، ترجمان بی آرٹی کے مطابقبس میں کلچ کا معمولی مسئلہ آیا جسکے باعث چلنا بند ہوگئی، بس میں آئی تکنیکی خرابی کو فوری طور پر دور کرلیا گیا، ایسے واقعات گاڑیوں میں ہونا معمول ہے تشویش کی بات نہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل