download 1 84

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ڈاکٹر قبلہ ایاز کی صدارت میں ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس ڈاکٹر قبلہ ایاز کی صدارت میں ہوگا، اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا، ہندؤ مندر کی تعمیر کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، بین المذاہب ہم آہنگی، حج آرڈیننس کا معاملہ زیر غور آئیگا، حج کی رقم پر سود کی شرعی حیثیت کا تعین کیا جائیگا، موجودہ اسلامی نظریاتی کونسل کا یہ آخری اجلاس ہوگا، چیئرمین کونسل سمیت 12 ارکان آئندہ ماہ ریٹائرڈ ہوجائیں گے، اجلاس 3 دن تک جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب