833332 012109 updates

زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ ہوگیا

ویب ڈیسک : زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ ہوگیا، مقامی ہوٹل سے قومی اسکواڈ بذریعہ روڈ اسلام آباد روانہ ہوا، زمبابوے اسکواڈ بھی آج راولپنڈی سے اسلام آباد کے ہوٹل منتقل ہوجائے گا، دونوں اسکواڈز کی آج اسلام آباد میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی، لاہورمیں مختصر تربیتی کیمپ میں پاکستان گرین اور پاکستان وائٹس کی ٹیمیں بناکر دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے گئے، ٹی ٹوئنئی ٹیم کی قیادت کرنے کا اعزاز رکھنے والے بابراعظم پہلی بار ون ڈے سیریز میں کپتانی کے فرائض نبھائیں گے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل