220351 4894279 updates 2

عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ تھا کہ ‏قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بڑھکانے کی غلطی کر رہی ہیں، جو کسی بھی ملک کی بقاء اور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مزید 7041 غیر قانونی مقیم افغانی لوٹ گئے، تعداد 5 لاکھ سے متجاوز