unnamed 1 10

مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا،
ویب ڈیسک (اسلام آباد): مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا، پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا، قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، مہنگائی، قومی اسمبلی میں پارٹی حکمت عملی پر غور ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک