Hafeez Shaikh 750x369 2

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس جار ی ہے ۔اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت سے متعلق معاملہ زیر غور ۔ای سی سی کے اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈہ پر بھی غورکیا جائیگا۔
اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت سے متعلق قائم کمیٹی کی تجاویز کا بھی جائزہ کیا جائیگا۔کاشتکاروں کیلئے گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق تین صوبوں نے گندم کی الگ الگ امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:  روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ