169516 1031541 updates

پک اپ گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کاشکاردس طلباء زخمی، 3کی حالت تشویشناک

ویب ڈیسک(دیربالا)۔دیر بالاواڑی مسکاڑی میں پک اپ گاڑی تیز رفتاری کے باعث سڑک پر الٹ گئی۔گاڑی الٹنے سے پک اپ میں سوار دس طلبہ زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔زخمی طلبہ کو واڑی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئردیر :تالاش خوڑ میں طغیانی ،مین بازار کلوٹ کے سیلاب برد ہونے کا خطرہ