اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد خان کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد خان کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا، محکمہ اعلی تعلیم نے گورنر کی منظوری سے اعلامیہ جاری کر دیا،اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر نوشاد کو 3 مہینے کے جبری رخصت پر بھیج دیا گیا، زرعی یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کو اضافی ذمہ داری تفویض، نئے تعینات وی سی تاحکم ثانی اضافی ذمہ داری سنبھالے گے، قبل ازیں گونر انسپکیشن ٹیم نے اپنی رپورٹ میں ڈٖاکٹر نوشاد کو جبری رخصت پر بھیجنے کی سفارش کی تھی۔ جے ائی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر انہیں جبری رخصت کیا گیا۔