بنگلہ دیش میں فرانس کے خلاف بڑا احتجاج

ویب ڈیسک : فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور میکرون کے بیانات کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آ گئے۔ شدید احتجاج کیا۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا –