کشمیر کے حوالے سے یوم سیاہ، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی

ویب ڈیسک: کشمیر کے حوالے سے یوم سیاہ، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، یوم سیاہ کے موقعے پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا،
کشمیر میں انسانی حقوق کیخلاف ورزیاں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کو سیکیورٹی کونسل کے قراردادوں کے مطابق حق خود ارایت دے، 5اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات فوری طور پر واپس لیاجائے،
بھارت جغرافیائی تبدیلی سے باز رہے، ماورائے عدالت قتل، جعلی مقابلے اور زیر حراست ہلاکتوں پر پاکستان کااحتجاج، بھارت کے غیر قانونی اقدامات بھارت کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم نہیں کرسکتے۔