ig

کسی مخصوص جگہ کا تھریٹ نہیں تھا – آئی جی ثناءاللہ عباسی

ویب ڈیسک (پشاور) : ۔آئی جی ثناءاللہ عباسی نے یکہ توت کے علاقے میں بم دھماکہ کا شکار مسجد کا دورہ کیا ، پولیس کے دیگر حکام بھی آئی جی پولیس کے ہمراہ تھے ، آئی جی پولیس نے مسجد کے متاثرہ مختلف حصے دیکھے ، پولیس نے ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کو ابتداائی تحقیقات سے بھی آگاہ کیا ،

مزید پڑھیں:  نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

اس موقعہ پر آئی جی ثناءاللہ عباسی کا کہنا تھا کہ کسی محصوص جگہ کا تھریٹ نہیں تھا ، کل بھی اس حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی تھی ، مدرسے پر حملہ افسوس ناک ہے ،ملوث عناصر کو کفرکرادر تک پہنچایا جائے گا ، سی ٹی ڈی اور دیگر ادارے کام کر رہے ہیں تھریٹ کی وجہ سے سیکورٹی بڑھائی ہے۔دہشت گردی کے کئی اہم منصوبے ناکام بنائے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق