buneer

بونیرتحصیل چغرزی چلندرئی کے قریب کار حادثے میں دو افراد جابحق دو زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): بونیر تحصیل چغرزی چلندرئی کے قریب کار نمبر YS464 کو حادثہ، حادثے میں دو افراد جابحق دو زخمی ہوئے ، جابحق افراد کا تعلق ضلع ملاکنڈ سے ہیں، دونوں زخمیوں کا تعلق علاقہ چغرزی سے ہیں، جابحق افراد کے ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ڈگر منتقل کردیا،کار موڑ کاٹتے ہوئے گہری کائی میں جاگری،

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کار حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں ہائر سیکنڈری سکول کے طلبا ہیں ، سید احمد اور محمد سید سکول سے واپس جارہے تھے، دونوں زخمیوں اور جابحق افراد کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا ہے –

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی