download 8 6

جمرود سورکمر میں طورخیل قبیلے کا احتجاجاً پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود سورکمر میں طورخیل قبیلے کا احتجاجاً پاک افغان شاہراہ بند، مشتعل مظاہرین کا کہنا تھا کہ
تیراہ میں تند خلہ میں ہماری زمینوں پرسرکاری حکام کی موجودگی میں ملک دین خیل قبیلے کے افراد نے قبضہ کر رکھا ہے، طورخیل قبیلے کے ملک نجیب طور خیل اور سید کبیر افریدی کی سربراہی میں مشتعل طورخیل قبیلے نے سورکمر کے مقام پر احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں:  سخاکوٹ میں چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،دو شدید زخمی