download 3 31

دیربالا میں فلائنگ کوچ اورموٹر سائیکل کے درمیان تصادم ۔ 1 شخص زخمی

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں نرہنڈ خوڑ کے مقام پرفلائنگ کوچ اورموٹر سائیکل کے مابین تصادم کا واقعہ پیش آیا، حادثے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی واڑی ہسپتال منتقل کیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ