protest 1

رستم میں روڈ کو تعمیر نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (رستم): رستم میں پلوڈھیری کے عوام کا روڈ تعمیر نہ کرنے کے خلاف نواں کلی پل پراحتجاجی مظاہرہ، مردان بونیر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند رکھا گیا، علاقہ مکینوں کا حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی کی، مقررین کا کہنا تھا کہ سات سال میں پلوڈھیری روڈ تعمیر نہ ہوسکا، گردوغبار کی وجہ سے بوڑھے اور بچے بیمار ہوچکے ہیں، انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ