news 1591069235 1072

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سپریم کورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست خارج کرنے کی اپیل، جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکوٹرعدالت میں پیش کی، جسٹس منیب اختر کا نیب وکیل سے استفسار کا کہنا تھا کہ جب یہ درخواست دائر کی گئی تهی، اس وقت صورتحال مختلف تهی، نیب جس کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتا ہے، وہی ملک کی نامور شخصیت ہے، وکیل نیب کا کہنا تھا کہ اکثر ملزمان ای سی ایل میں نام نہ ہونے کی وجہ سے فرار ہو جاتے ہیں، انکوائری کے مراحل میں مختلف مقدمات کے 6 ملزمان ملک سے بهاگ چکے ہیں، ملزم اس وقت عدالتی تحویل میں ہے، ملزم شہباز شریف پر آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، ملزم منی لانڈرنگ میں بهی ملوث ہے، منی لاںڈرنگ سے متعلق 4 دن پہلے دس رکنی فل کورٹ کا فیصلہ آیا ہے، آپ فیصلہ پڑھ کر کیوں نہیں آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ججز کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر