مملکت ڈاکٹر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور مدرسے میں دھماکے کی مذمت

ویب ڈیسک (اسلام اباد) : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی مذمت کی ہے ، اس موقعہ پر صدر مملکت ڈاکٹر نے ‏شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی کہ ‏اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے –

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان