511112 97884191

صوابی میں آج یوم سیاہ کشمیر منایا گیا

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم سیاہ کشمیرکے حوالے سے یوم سیاہ منایا گیا، یوم سیاہ کے حوالے سے صوابی ڈی سی آفس سے امن چوک سے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ڈی سی صوابی نے کی، ریلی میں سکول کے بچے ، سیاسی ،سماجی اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی، شرکاء کا بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگے، شرکاء کا کہنا تھا کہ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ بھارت نے جو قبضہ کیا ہیں وہ ناجائز ہیں، کشمیریوں کو آزاد زندگی گزارنے کا حق حاصل ہیں، کشمیر پاکستان کا حصہ ہیں اور رہے گا،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان، دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ