images 1 20

مدرسہ دھماکہ، شہدا کے جسد خاکی ایل ار ایچ سے اپنے گھروں کو روانہ

ویب ڈیسک (پشاور): مدرسہ دھماکہ، شہدا کے جسد خاکی ایل ار ایچ سے اپنے گھروں کو روانہ کردی گئی، جسد خاکی الخدمت ایمبولینسوں کے ذریعے روانہ کیا، ذرائع کے مطابق میتوں کو ابتدائی طور پر مدرسہ لے جایا جائے گا، بعدازاں جسد خاکی اپنے علاقوں کو روانہ کردیا جائے گا، 2 شہدا کا تعلق طورخم ، 3 شمالی وزیرستان 1 کا پشاور اور 1 کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف